انجینئر وزیراعلیٰ سندھ نے بارش کے آگے ہتھیار ڈال دیے

اتنی تیز بارش میں کچھ نہیں ہوسکتا ہے، سید مراد علی شاہ

مون سون نے کراچی میں تباہی مچادی، بجلی کی بندش نے شہریوں کی تکالیف بڑھا دیں

ہنگامی حالات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ طویل بھی ہو سکتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری،شاہراہیں ڈوب گئیں

حب ڈیم کے قریبی رہائشیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

کراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر نے کہا کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔

کراچی: یاسین آباد، ڈوبنے والے لڑکوں کے لواحقین اور مکینوں کا احتجاج

یاسین آباد کے قریب نالے میں ڈوبنے والے لڑکوں اظہر اور افغان کی تلاش کے لیے انتظامات نہیں کیے گئے، مظاہرین کا الزام

وزیراعظم کی کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے پاک فوج اور این ڈی ایم اے کے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف بھی کی، شہباز گل

کراچی کے نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ویدر اسٹیشن بنا لیا

اویس احمد لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔

کراچی میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی بھی معطل

سیلابی صورتحال میں بجلی کی فراہمی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

سندھ میں طوفانی بارشیں، ٹرینوں کا شیڈول تا حال متاثر

بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے لاہور  آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کامتاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف آپریشن کاجائزہ

کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے شہر کے مختلف علاقے بری طرح متاثر ہیں

ٹاپ اسٹوریز