پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ کا پیپلزلبریشن آرمی کے 94 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی جی ایچ کیو میں خطاب، آئی ایس پی آر

چین: سور پالنے والے ارب پتی کو 18 سال کی جیل

انسانی حقوق پر کام کرنے والے سن داؤو پر لوگوں کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے الزام

افغانستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چین

طالبان کا9 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چین کے دو روزہ دورے پر ہے

چین کے زیر زمین جوہری گودام

دوماہ میں یہ دوسری جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں چین زیر زمین گودام بنا رہا ہے

چین کی امریکہ کو تنبیہ

امریکہ اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار چین کو ٹھہرانا چاہتا ہے، چین

چین اور پاکستان ایک تھے اور ایک رہیں گے، شاہ محمود قریشی

 داسو میں دشمن کے بزدلانہ دہشتگرد حملےکی سخت مذمت کرتے ہیں،

چین کی متعدد امریکی عہدہ داروں پر جوابی پابندیاں عائد

چینی پابندی کا نشانہ بننے والوں میں سابق امریکی کامرس سکریٹری ولبر راس بھی شامل

چین نے ماحول دوست پلاسٹ ایجاد کر لیا

پلاسٹک ختم ہونے کا عمل زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے میں مکمل ہوجاتا ہے۔

اپنی سرزمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید

جو بھی چینی شہری سیکیورٹی کیلئے درخواست دے گا اسے سیکیورٹی فراہم کریں گے، شیخ رشید احمد

چین نے داسو ڈیم منصوبے پر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

چینی کمپنی نے اس حوالے سے اپنا 16 جولائی کا جاری کردہ نوٹی فکیشن بھی منسوخ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز