صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی
نئے چاند کی پیدائش 18اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات
متحدہ عرب امارات میں عید کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے
ساڑھے 9بجے اسکولز کھولنے کی پابندی 3 فروری تک رہے گی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے اوقات کارتبدیل کردیے گئے
راولپنڈی اور اسلام آباد میں دھند نہیں ہوتی تھی لیکن اب وہاں بھی دھند برقرار ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
وفاق کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری سے بحال ہوں گی
شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی منظوری دی گئی
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی
11میڈیکل کیمپس سے7121افرادکو طبی امدادوادویات دی گئی ہیں، کمشنر لاہور
ہفتے میں 5 دن کام کرنے والوں کیلئے 2 چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
یوم عرفہ منگل 27 جون کو ہوگی
شدید گرمی اور والدین کی شکایات پر چھٹیوں کے شیڈول کو تبدیل کیا گیا
ذی الحج کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی
پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون کو ہوگی














