دریائے ستلج سے متاثرہ علاقے کے سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع

school

سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع


دریائے ستلج سے متاثرہ علاقے کے سکولوں میں 28اگست تک چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔

کمشنر لاہور کے مطابق گزشتہ روز تلوار پوسٹ پر پانی کا بہائو 2لاکھ 22ہزار 955کیوسک تھا۔

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو ہو گا

تلوارپوسٹ پر24گھنٹوں کےبعداس وقت پانی کابہائوایک لاکھ57ہزارکیوسک ہے۔آج مزید400 لوگوں کوریسکیوکیاگیا،179کومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاگیا۔

11میڈیکل کیمپس سے7121افرادکو طبی امدادوادویات دی گئی ہیں۔تلوارپوسٹ پرموبائل اسپتال میں1060لوگوں کاعلاج معالجہ کیاگیا۔


متعلقہ خبریں