سرکاری ملازمین کی ایک ساتھ 3 چھٹیاں

holiday

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔

راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل

میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغٓاز اکیس  توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں