سندھ اور خیبر پختونخواکا عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلان

ڈیلی ویجز ملازمین

وفاقی حکومت کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔

ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں

واضح رہے کہ پاکستان میں پیر17 جون کو عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اور اس موقع پر وفاقی حکومت نے بھی 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عید الاضحیٰ پر 3 دن سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 17 سے 19 جون تک ہوں گی۔


متعلقہ خبریں