پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون یعنی جمعرات یا جمعہ کو ہوگی ۔
عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کی صورت میں بدھ کو حج کی چھٹی ہوگی ،اس طرح عید کی 3 چھٹیاں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کوہونگی ، اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ سے چھٹیوں کی کل تعداد 5 ہوجائیگی۔
عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون کو منائی جائے گی
اگر عید الاضحیٰ 30 جون بروز جمعہ کو ہوئی تو جمعرات کو حج کی چھٹی ہوگی ، اس طرح عید کی 3 چھٹیاں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو ہونگی ۔جمعہ کو عید ہونے کی صورت میں حج کی چھٹی ملا کر کل چھٹیاں 4 ہونگی۔