چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے

بات چیت نتیجہ خیز ہونے کی توقع ہے, جنرل مینجر آئی سی سی

پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

سلیکشن کمیٹی پاکستان کی قومی ٹیم، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی کیا شرط رکھ دی ؟

ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں 5 اور نیوٹرل مقام پر 8 میچز ہوں گے، نجم سیٹھی

پی سی بی نے قومی ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کا کنٹریکٹ دے دیا

انہیں ابتدائی طور پر نیوزی لینڈ سیریز کے لیے ہیڈ کوچ بنایا گیا تھا

ایشیا کپ ، پی سی بی نے نیا ہائبرڈ ماڈل پیش کردیا

امید ہے ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا،نجم سیٹھی

پی سی بی ڈٹ گیا

نجم سیٹھی نے دبئی میں ایشین اور انٹرنیشنل کرکٹ حکام سے ملاقات کی جس میں ایشیا کپ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

کرکٹ بورڈ کا تین ملکی سیریز ہوم گراؤنڈ پر کرانے کا ارادہ ہے جس کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں

پی ایس ایل 9 کہاں کھیلی جائے گی ؟

پاکستان میں کھیلنے کیلئے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی نہیں آتے، تجویز

نجم سیٹھی طبی معائنے کیلئے برطانیہ روانہ

انہوں نے ڈاکٹرز سے وقت لے رکھا تھا۔ 

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کا معاملہ، بھارتی بورڈ کی نئی منصوبہ بندی سامنے آگئی

پی سی بی ابھی تک ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے میں غیر یقینی صورتحال سے دوچار

ٹاپ اسٹوریز