چند ماہ میں ٹورنٹو پروازوں پر تعینات 12 فضائی میزبان سلپ ہوچکے ہیں۔
کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت کسی ائیرپورٹ سے آج کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی
فضائی میزبان فائزہ اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 781 میں روانہ ہوئی تھیں۔
متاثر ہونے والی پروازوں میں سیرین، سیال، ایئر بلیو ،سعودی ایئرلائن اور کام ایئر شامل ہیں
لاپتہ ہونے والے فضائی میزبان کا تعلق لاہور سے ہے۔
یورپی ایوی ایشن ٹیم آڈٹ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئی۔
پی آئی اے کے2لیزنگ طیارے ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں
پی ایس او نے پی آئی اے کی کریڈٹ لمٹ بڑھاکر 50 کروڑ روپے کر دی
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی
پی آئی اے مزید فنڈ جاری کرے بصورت دیگر فیول فراہم نہیں کریں گے ، پی ایس او
پی آئی اے پر 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔
مدینہ جانے والی پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔
وزارت خزانہ نے ادارے کے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کر دیا ، ذرائع
وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن
خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، نگران وزیر خزانہ












