امریکہ، پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل آئندہ تین سال تک نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی۔

کراچی: پی آئی کے طیارے حادثے کو 3 برس گزر گئے

جہاز سے باہر آیا تو مجھے اندر کوئی انسان نظر نہیں آیا، مسافر

پی آئی اے کا سالانہ خسارہ 88 ارب سے تجاوز کر گیا

پی آئی اے کا مالی خسارہ ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافے کی وجہ سے بڑھا ۔

خراب موسم کے باعث پی آئی اے کا طیارہ بھارتی حدود میں داخل

پائلٹ نے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوتے وقت بھارتی ایوی ایشن حکام کو آگاہ کیا۔

دوران پروازپی آئی اے کے جہازمیں ٹوائلٹ لیک ، جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟

واقعہ 25 اپریل کو استنبول سے اسلام آباد آنے والے طیارے میں پیش آیا

پی آئی نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کرایوں میں کمی کا اعلان عیدالفطر کے 2 دن کیلئے کیا گیا ہے۔

یقین کریں! پی آئی اے کےسارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سی اے اے

پائلٹس کی تنخواہوں پر تقریباً 35 ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں، ڈی جی سی اے اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

صارفین کیلئے خصوصی رعایت یوم پاکستان کے پر مسرت موقع پر کی گئی ہے، ترجمان پی آئی اے

کسی فضائی اڈے کی نجکاری نہیں ہو رہی، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی بہتری کیلئے کوشش کر رہے ہیں، مشکل ضرور ہے لیکن ٹھیک کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔

پی آئی اے ملازمین کیلئے 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں

پی آئی اے کے بیڑے میں شامل 31 میں سے 26 طیارے آپریشنل ہیں، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے قومی اسمبلی میں تحریری جوابات

ٹاپ اسٹوریز