چیئرمین ارسا کی تعیناتی، وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وزیراعظم نے نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا
عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین
ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف
ابھی تک وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کی کوئی تجویز نہیں،قمرزمان کائرہ
شہبازشریف جس دن سنجیدگی سے بات کریں گے تب کابینہ کاحصہ بننے پر کمنٹ کروں گا، رہنما پیپلز پارٹی
اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ نہ دینے کا فیصلہ لیڈر شپ نے کیا، خواجہ آصف
مجھے امید ہے پیپلزپارٹی بھی کابینہ میں شامل ہو جائے گی، رہنما ن لیگ
ن لیگ کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں، بلاول بھٹو
کچھ سیاستدان معاشرے کو تقسیم کرنے کی سیاست کرتے ہیں۔
ہم ثبوت اکھٹے کر رہے ہیں، ثبوتوں کے ساتھ آئیں گے، فیصل کریم کنڈی
صدر مملکت کو آئین شکنی پر نمٹ لیا جاتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔
حکومت سازی کیلئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا ، انہوں نے انکار کر دیا ، پیپلز پارٹی
ن لیگ کو وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ دینگے لیکن وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لیں گے ، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی نے 12 مئی واقعات کی یاد تازہ کر دی، عبدالغفور حیدری
اپنے کارکنوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی کا پاکستان کی امداد کیخلاف خط لکھنا افسوسناک ہے، ناصر حسین شاہ
پی ٹی آئی کے ریاست مخالف حرکت پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
مولانا فضل الرحمان الیکشن سے پہلے صدر کے امیدوار تھے ، فیصل کریم کنڈی
جے یو آئی سربراہ کا خواب تھا خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی
ن لیگ 20، پیپلز پارٹی کو 13 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
جماعت اسلامی، جے یو آئی ف، تحریک لبیک، اے این پی، آئی پی پی مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر
سابق رکن قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کر لیں
پارٹی پالیسیوں سے نالاں خواجہ سہیل منصور نے اپنے استعفی اعلی قیادت کو بھجوا دیا
پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے
مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے مخدوم احمد محمود عہدے کیلئے فیورٹ
ن لیگ کا آخری اقتدار، پھر یہ پنجاب کی ایم کیو ایم بن جائیگی، فیصل واوڈا
قوم نے آپ کو بتادیا کہ آپ کدھر کھڑے ہیں اور آپ کی اوقات کیا ہے
پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کی ایک اور نشست پر کامیاب
شاہنواز جدون 19 ہزار 5 سو 44 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کس کے ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
میں آج تک کابینہ میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتا ہوں، قمر زمان کائرہ
ن لیگ زرداری کے صدر بننے پر راضی ہے ہم پہلے ہی کہ چکے ہیں کہ ن لیگ کو وزیراعظم کیلئے ووٹ دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
ہم اپنی طاقت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آئیں گے، علی محمد خان
اس وقت تحریک انصاف سب سے بڑا پارلیمنٹری یونٹ ہے، رہنما تحریک انصاف
ن لیگ اور پیپلز پارٹی اکابرین سے درخواست ہے کمیٹی ضابطے کی پاسداری کریں ،اسحاق ڈار
دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ

