پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے سینیٹ کیلئےامیدواروں کےنام فائنل

PPP

پاکستان پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے سینیٹ کیلئےامیدواروں کےنام فائنل  کرلئے گئے ہیں۔

ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان

سندھ سے جنرل نشستوں کیلئےکاظم شاہ اوراشرف جتوئی امیدوار ہوں گے،مسروراحسن ندیم بھٹو،سرفراز راجڑ اوردوست علی جیسرکےنام بھی شامل ہیں۔

سندھ سے اقلیت کی نشست کےلیے پونجو بھیل پیپلز پارٹی کےامیدوار ہوں گے،سندھ میں ٹیکنوکریٹ نشستوں کیلئے بیرسٹر ضمیر گھمرو اور سرمد علی امیدوار ہونگے۔

پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے، حامد رضا

خواتین کی نشستوں پر قرت العین مری اور روبینہ قائمخانی کا نام سامنے آیا ہے،بلوچستان سےجنرل نشستوں کیلئےجان محمد بلیدی،میرچنگیزجمالی اورسردارعمرگورگیج امیدوارہونگے۔

مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شوارمے میں استعمال ہونے کا انکشاف

بلوچستان سےایمل ولی خان پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے،خیبرپختونخواسےروبینہ خالد،پنجاب سےفائزہ احمدملک،اسلام آبادسےرانامحمود الحسن امیدوار ہوں گے۔


متعلقہ خبریں