پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی
جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں 5831000 ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈکی گئی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
لاہورہائیکورٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے, درخواست گزار
ڈیزل 1.77 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار
نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا
پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی
بنیادی وجہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی قرار
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 13فیصد کمی ریکارڈ
او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ نے اعداد وشمار جاری کردئیے
انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
روپے کے مستحکم ہونے کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم اضافہ متوقع ہے ، ماہرین
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ ہوگیا
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی
مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 11848000 ٹن ریکارڈ کیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
2024 کی پہلی ششماہی کے لیے ہم توقع کرتے ہیں کہ برینٹ (کروڈ) 60 سے 65 ڈالر فی بیرل سے لے کر 85 سے 90 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہے گا۔
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کمی
او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ نے اعداد و شمار جاری کردئیے