کلر کہار ، مسافر بس کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق 65زخمی

ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی بوچھال کلاں منتقل کیا

لکی مروت، تاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ، 6افراد جاں بحق ، 19زخمی

حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق تترخیل اور ضلع ٹانک سے ہے، ریسکیو

مریدکے: ٹریفک حادثہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ ، معروف عالم دین مولانا بشیر سیالوی سیمت 3 افراد جاں بحق

بشیر الدین سیالوی فیملی کے ہمراہ سرگودھا جا رہے تھے ، 85 جھال کے قریب کار دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی

مقبوضہ کشمیر ، مسافر بس کھائی میں جا گری ، 36 افراد جاں بحق ، 19 زخمی

گاڑی پونچھ سیکٹر سے بانڈی چیچیاں گاؤں جا رہی تھی ، موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی

کوئٹہ، مسافر کوچ اور وین میں خوفناک تصادم

موسی خیل کے قریب ٹریفک حادثہ،6افرادجاں بحق،6زخمی

خیر پور ، کار اور وین میں خوفناک تصادم ، 12 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

حادثہ ببر لوئی بائی پاس پر پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل

بٹگرام ، مسافروں سے بھری وین گہری کھائی میں جا گری ، 3 جاں بحق ، 4 زخمی

گاڑی آلائی براچھڑ سے بنہ جا رہی تھی ، موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی

گھوٹکی میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بدقسمت خاندان کی گاڑی گڈو انٹر چینج کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی ، دولہا سمیت 2 زخمی

مسافر وین پل سے نیچے جا گری، بڑا جانی نقصان

موٹر وے ہاتھی میرا کے مقام پر گاڑی پل سے نیچے گرنے سے 6افراد جاں بحق

ٹاپ اسٹوریز