مسافر وین پل سے نیچے جا گری، بڑا جانی نقصان

1122

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں موٹر وے ہاتھی میرا کے مقام پر مسافر وین پل سے نیچے گر گئی۔

مانسہرہ میں موٹر وے ہاتھی میرا کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریاض ، عمرے سے واپس جانیوالے خاندان کی گاڑی کو حادثہ ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر ویگن بٹگرام سے مانسہرہ آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں