لیہ میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

حادثے میں 7 افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو حکام

اردن، 23 سال قبل ٹریفک حادثے کا مفرور ملزم گرفتار

حادثے کے بعد زخمی کی کوئی مدد نہیں کی بلکہ خوفزدہ ہو کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا، مفرور ملزم کا ابتدائی بیان

نواب شاہ: مسافر بسیں ٹکرا گئیں، 6 افراد جاں بحق، 45 سے زائد زخمی

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

خطرناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

گاڑی میں سوار افراد کینجھر جھیل تفریح کیلئے جا رہے تھے۔

رحیم یار خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق

موٹروے ایم فائیو پر ٹریفک حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

سیہون شریف، زائرین کی وین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق، 14 زخمی

زائرین کی وین کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے لیے لگائے جانے والے کٹ میں جا گری، پولیس

ٹریفک حادثہ، دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں حق، متعدد زخمی

حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ڈمپر نے باراتیوں کی گاڑی کو ٹکر ماری، ریسکیو ذرائع

ڈی آئی خان، ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا ہے جہاں ٹریکٹر اور ٹرک میں ٹکر ہوئی ہے۔

ترکیہ میں ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق، پاکستان کا اظہار افسوس

ترکیہ میں المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں،دفتر خارجہ

گلیات میں ریس لگاتے ہوئے بس کھائی میں جا گری،8 افراد جاں بحق

دو بسیں آپس میں ریس لگاتے ہوئے ٹکرا گئیں ۔ایک بس کھائی میں جا گری

ٹاپ اسٹوریز