نواز شریف کو غیر یقینی صورتحال میں نہیں بلا سکتے، حالات قابو میں نہیں آرہے، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کا کوئی کارکن پرویز الہٰی کیلئے باہر نہیں نکلا، وزیر دفاع کا پریس کانفرنس سے خطاب

فواد چودھری اور شیریں مزاری گنتی میں کمزور ہیں، ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، رانا ثنا اللہ

اللہ نے چاہا تو باقی عمر لوٹوں اور لوٹیوں کی گنتی گنتے ہی گزرے گی، وفاقی وزیر داخلہ

ن لیگ کا ایک دھڑا مذاکرات چاہتا ہے دوسرا نہیں، بات چیت کا مینڈیٹ پرویز الٰہی کے پاس نہیں، شاہ محمود

اگردو تہائی اکثریت ہے تو آئین میں ترمیم کریں ورنہ پی ٹی آئی سے بات کریں، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، عمران اسماعیل کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

سپریم کورٹ اپنی پاور برقرار رکھنے کیلئے قانون سازی کے خلاف ہے، خواجہ آصف

پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی، وزیر دفاع کا خطاب

ن لیگ کے اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

چودھری مامون نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

5 سینئرن لیگی رہنماؤں کو جاری شوکاز نوٹس جعلی نکلا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے خبر کی تردید کردی گئی

نواز شریف کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیف جسٹس پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائیں، قائد ن لیگ

حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

یہ الیکشن کا نہیں بینچ فکسنگ کا معاملہ ہے جس پر اطہر من اللہ نے سوالات اٹھائے ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز