نگران وزیراعظم کیلئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہ مجھے قبول ہو گا، شاہد خاقان عباسی

اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن بعد الیکشن ہو نگے، سابق وزیراعظم

نگران وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا

اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی

اسحاق ڈار کو نِگران وزیراعظم ہونا چاہیے، لیگی رہنما حنیف عباسی

اتحادی حکومت میں کرپٹ بندے کی تعیناتی بھی مجبوری بن جاتی ہے۔

نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، حافظ حمد اللہ

باپ (بی اے پی )پارٹی کے اراکین پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم

کمیٹی کا حصہ نہیں، جو بھی نام ہوں گے وہ سامنے آ جائیں گے، مریم اورنگزیب

ریڈیو پاکستان کا تمام آرکائیو ڈیجیٹل ہوگیا ہے، وزیراعظم جلد اس کا افتتاح کریں گے

میری رائے ہے الیکشن 90دن سے بھی پہلے ہوں ، خواجہ آصف

اسمبلیاں مدت سے ایک، 2 روز پہلے تحلیل ہوجائیں گی،وزیردفاع

اسحاق ڈار کا نام غیر سنجیدہ طریقے سے سامنے آیا ،قمر زمان کائرہ

نگران وزیراعظم کے حوالے سے وقت سے پہلے بحث ہو رہی ہے،رہنما پیپلز پارٹی

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت

نگران وزیراعظم، وزیر اعظم اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتے، حافظ حمد اللہ

حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے

نگران وزیراعظم کا عہدہ کسی سیاستدان کو ہی ملنا چاہیے، خورشید شاہ

سیاستدان ہو اوراس کیساتھ اکانومسٹ بھی ہو تو یہ بہتر ہو گا، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز