نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما حافظ احمد اللہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے 5 نام زیر غور ہیں۔ 

نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، تاہم میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ عہدہ سیاسی ہے اس لیے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم ہونا چاہیے۔

کرکٹ ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کی بجائے 14 اکتوبر کو ہو گا، ذرائع کا دعوی

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ باپ (بی اے پی )پارٹی کے اراکین پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، میرے مطابق ایسے لوگوں کو پارٹی میں شامل نہیں کیا جاناچاہیے جو بدلتے رہے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں