نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

پی سی بی الیکشن کمشنر کی تین ماہ کی مدت کیلئے تعیناتی کی گئی ہے

بدامنی میں غیر قانونی تارکین وطن ملوث ، افغان حکومت دہشتگرد ہمارے حوالے کرے ، انوار الحق کاکڑ

افغان عبوری حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی بڑھی ، امریکی اسلحہ بلیک میں فروخت ہو رہا ہے

انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ، پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں ، نگران وزیراعظم

پنجاب میں موثر طریقے سے معاملات چلائے جا رہے ہیں ، تارکین وطن واپس جائیں اور قانونی طریقے سے آئیں ، انوار الحق کاکڑ

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، نگران وزیراعظم

ماضی قریب میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کا بھی دنیا میں انتہائی نمایاں مقام تھا

نگران وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں کو گرین انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے لئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے بڑھ کرکوئی رشتہ اہم نہیں، انوار الحق کاکڑ کا چینی تھنک ٹینک سے خطاب

نگران وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت

وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم کا غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنے کا مطالبہ

اسرائیل کا غزہ میں شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، انوار الحق کاکڑ

برطانوی وزیر خارجہ کا نگران وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ، دہشتگردی کے واقعات پر اظہار افسوس

دہشتگردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے ، انوار الحق کاکڑ

تحریکِ انصاف کے ساتھ الیکشن میں کوئی سختی نہیں برتی جائیگی، نگران وزیراعظم

نواز شریف معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے

پاکستان پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے پرعزم ہے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم نے ازبکستان کے صدر، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ٹاپ اسٹوریز