نگران وزیراعظم آج خصوصی طیارے پر امریکا روانہ ہوں گے

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات متوقع

جو کام سیلانی فاؤنڈیشن کرسکتی ہے وہ ریاست کیوں نہیں کرسکتی؟ نگران وزیراعظم

کراچی پاکستان کی معیشت میں بہت اہم ہے، یہاں کے حالات کو نجانے کس کی نظر لگ گئی

نگران وزیراعظم کی طرح کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا، فیصل کریم کنڈی

اراکین پر بحث جاری ہے، جو بھی آئے وقت کے ساتھ دیکھا جائے گا۔

جماعت کی خواہش ہے ستمبر کے وسط میں نواز شریف وطن واپس آ جائیں ، جاوید لطیف

نگران وزیراعظم کا نام تمام جماعتوں کی طرف سے تھا ،لیگی رہنما

نگران وزیر خزانہ کی دوڑ میں سب سے آگے کون؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

جلیل عباس جیلانی کو وزیر خارجہ ، سرفراز بگٹی وزیر داخلہ ، سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی مرضی سے باہر نہیں آ سکتے ، علی محمد خان

حنا پرویز بٹ کے ساتھ جو ہوا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں، ایسا کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے ، پی ٹی آئی رہنما

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے احد چیمہ کو دوبارہ ایڈوائزر رکھ لیا ہے، عامر الیاس رانا

جو لوگ ٹھیک کام کر رہے ہیں ، نگران وزیراعظم انہیں اپنی کابینہ کا حصہ بنائیں گے، سینئر صحافی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس، مختلف وزارتوں کے امور پر بریفنگ

نگران وزیر اعظم کو اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کی نگران وزیراعظم سے ملاقات

انوار بھائی شفقت اور عاجزی و انکساری کی بہترین مثال ہیں،

ٹاپ اسٹوریز