چیئرمین پی سی بی سےمتحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ ہیڈ کی ملاقات
پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے، چیئرمین پی سی بی
اختلافات دور کرنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں ، چینی صدر
ایکدوسرے کو حریف سمجھنے سے دونوں ملکوں کا نقصان ہو گا ، شی جن پنگ کی جوبائیڈن سے گفتگو
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات
اختلافات دورکرنےکیلئے ٹرمپ انتظامیہ سے ملکر کام کرنے پر تیار ہیں، چینی صدر
پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم، ملاقاتوں پر پابندی
جیل آنے جانے والے اہلکاروں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کر دی گئی۔
شہباز شریف وزیراعظم، آصف علی زرداری صدر ہوں گے، دونوں جماعتوں میں معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہو گی۔
جے یو آئی کا ملاقات کی تصاویر جاری کرنا انتہائی نامناسب ہے، اسد قیصر
کسی کے گھر تعزیت کے لیے جانا پختون کلچر کی روایت ہے۔
نواز، شہباز ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی
شہباز شریف نے قائد ن لیگ کو پاکستان کے تازہ ترین حالات سے آگاہ کیا۔
شہباز شریف کی نواز شریف سے آج رات لندن میں ملاقات متوقع
سابق وزیراعظم ستمبرکے وسط تک برطانیہ میں قیام کرینگے، فیملی ذرائع
عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کر دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔
جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک کی تردید
میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں
ڈاکٹر فوزیہ اور عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد ملاقات کا احوال
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی بہن عافیہ صدیقی سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔
صدر مملکت کی عمران خان سے طویل ملاقات، کیا بات ہوئی ؟
عارف علوی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 2 گھنٹے سے زائد وقت ملاقات رہی۔
آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔
نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات: پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت
پرویز الہیٰ کا اقتدار دھاگے سے لٹکا ہے، جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا
عدالتی حکم کے باوجود پولیس نے ہمارا راستہ روکا، عمران خان
ن لیگ کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقات: مشاورت جاری رکھنے پہ اتفاق
ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق
سابق صدر آصف زرداری سے چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی بلاول ہاؤس میں ملاقات۔
امریکی روسی صدور کی ملاقات کا ٹھوس منصوبہ نہیں، ترجمان کریملن
ضرورت پڑنے پر کال یا ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے
امریکی اور چینی صدور کی پہلی ورچوئل ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق
دونوں ممالک میں تائیوان، تجارت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تناؤ بڑھ رہا ہے
پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف کا پارلیمنٹ کے اندر اکٹھے چلنے پر اتفاق
پارلیمان سے باہر اتحاد اور پی ڈی ایم میں واپسی پر کوئی بات نہیں ہوئی، بلاول

