امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیے کے سفیر کی ملاقات
پاکستان اور ترکیے مذہبی اورتہذیبی رشتوں میں جڑے ہیں، حافظ نعیم
مدارس بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا
سربراہ جے یوآئی اتحاد تنظیمات مدارس کا مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، ذرائع
فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات
ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا او ر فاتحہ خوانی کی
پیرس، ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون سے یوکرینی صدر کی ملاقات
ہم سب چاہتے ہیں یہ جنگ جلد از جلد اور ایک منصفانہ طریقے سے ختم ہو، یوکرینی صدر
وزیر اعلی سندھ سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات
وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے 400 ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ کا منصوبہ ہے، مراد علی شاہ
چیئرمین پی سی بی سےمتحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ ہیڈ کی ملاقات
پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے، چیئرمین پی سی بی
اختلافات دور کرنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں ، چینی صدر
ایکدوسرے کو حریف سمجھنے سے دونوں ملکوں کا نقصان ہو گا ، شی جن پنگ کی جوبائیڈن سے گفتگو
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات
اختلافات دورکرنےکیلئے ٹرمپ انتظامیہ سے ملکر کام کرنے پر تیار ہیں، چینی صدر
پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم، ملاقاتوں پر پابندی
جیل آنے جانے والے اہلکاروں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کر دی گئی۔
شہباز شریف وزیراعظم، آصف علی زرداری صدر ہوں گے، دونوں جماعتوں میں معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہو گی۔