بنی گالا کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹنا چاہیے، مریم نواز

آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز نے رمضان میں شر پھیلانے کا این او سی لیا ہوا ہے، شہباز گل

یقینناً آپ کی ساس بیچاری تو آپ سے پناہ مانگتی ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

نواز شریف نے حکومت ختم کی، سیاست بھی ختم کریگا، فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے: مریم نواز

مولانا طارق جمیل صاحب عمران خان کو سمجھائیں، آئین پرخود کش حملہ کیا اس لیے رات کو 12 بجےعدالتیں کھلیں، ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ ممکن نہیں تھا، وکیل

نوازشریف نے عمران خان کو واپس کنٹینرپر چڑھا دیا، رونا دھونا بند کرو، بتاؤ فرح گوگی کون تھی؟ مریم نواز

دم اعتماد سے بچنے کے لیے آخری منٹ تک منتیں کرتا رہا، کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑے، کبھی زرداری کی منت کرتا رہا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

کان کھول کر سن لو! بہت جلد تم سمیت تمہاری پوری سابق کابینہ پکڑی جائیگی، مریم نواز

ہمیں تو جھوٹے مقدمات اور انتقام میں پکڑا تھا نا، تمہارے مقدمات بڑے جرائم اور نا قابل تردید شواہد پر ہوں گے۔

’’عمرہ کرنا ہے،پاسپورٹ واپس کیا جائے’’عدالت نے مریم نواز کی درخواست پر ای سی ایل کے نئے رولز مانگ لیے

عمرہ نیکی کا کام ہے، وکیل مریم نواز،نیکی کر دریا میں ڈال، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس، عدالت میں قہقہ

عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا وہ رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز

عمران خان نے آئین شکنی کی اور عدلیہ کے احکامات اور قانون کا مذاق بنایا، نائب صدر مسلم لیگ ن

Mباز آجائیں، مریم نواز کی ٹوئٹ، یہ ایم کون ہے ؟

جلسے میں عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی، ہمیشہ کی طرح بحث شروع ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز