پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ کی درخواست دائر

وزیراعلی پنجاب نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار

پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

لاہور میں روٹی، نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلی پنجاب کا آٹے کے بعد روٹی سستی کرنے کا حکم

ضلعی انتظامیہ روٹی کی قیمت میں کمی کو یقینی بنائے، مریم نواز کی ہدایت

پنجاب پولیس کےکرپٹ افسران اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے اسپیشل یونٹ قائم کرنے اور آئی ٹی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا

پنجاب میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز ہوگیا

ایئرایمبولینس سروس جون میں شروع ہوجائے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب یوتھ انی شیٹس کے 20ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز

پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اورایک ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی

نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز اپنی حکومتوں کی پالیسیاں دیں ، خرم دستگیر

قائد ن لیگ بھی یہ سگنل دے رہے ہیں کہ پارلیمان میں ان کی دلچسپی ہے، رہنما ن لیگ

کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسینیٹڈ مویشی لانے کا حکم

بریڈ کنٹرول اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

چین کو گوشت اور دودھ کی برآمد بڑھائی جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت

ڈزیز کنٹرول کمپارٹمنٹ قائم اور ایف ایم ڈی بیماری کی ویکسینیشن مقامی سطح پر تیار کی جائے ، مریم نواز

گندم کی خریداری، وزیراعلی پنجاب نے وزارتی کمیٹی قائم کردی

مریم نواز نے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی بھی منظوری دیدی

ٹاپ اسٹوریز