گھر کے باہر مظاہرے، لگتا ہے 90 کی دہائی کے لاہور میں واپس چلی گئی ہوں، جمائما
گھر کے باہر مظاہروں میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، سابق اہلیہ عمران خان
ن لیگی ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا
لندن میں ن لیگی ارکان نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑے ہو کر نعرے بازی کی
لندن: عمارت میں آگ لگنے سے 4 بچے ہلاک
پولیس کی جانب سے تحیقات مکمل کرنے تک علاقے کو بند کر دیا گیا ہے
اومی کرون کا پھیلاو: لندن کی ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ میں کرسمس پارٹی منسوخ
اومی کرون پھیلنے کی شرح برقرار رہی تو رواں ماہ کے آخر تک10 لاکھ افراد متاثر ہو سکتے ہیں
نوکری کیلئے پاکستانی کا لندن میں انوکھا طریقہ، نوکری مل گئی
24 سالہ حیدر ملک کے مطابق شروعات میں تو انہیں کافی عجیب محسوس ہوا۔
لندن: اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک
ٹیکسی میں خودکش حملہ آور سوار تھا، ڈیلی میل
لندن: ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری کا انتقال ہو گیا
مرحوم گزشتہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
مشیر خزانہ کی آئی ایم ایف سے میٹنگز طویل ہو گئیں
شوکت ترین کو طے شدہ شیڈول کے مطابق آج برطانیہ پہنچنا تھا۔
لندن : نئے سال کے موقع پر آتش بازی دوسرے سال بھی منسوخ
کورونا وبا کی غیریقینی صورتحال کی وجہ سے آتش بازی کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا
سرکلر ریلوے دنیا بھر میں سفر کا مقبول ذریعہ
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2 ریلوے لائنز سفری سہولت فراہم کرتی ہیں
ایک پاؤنڈ کا سکہ 47 ہزار روپے میں فروخت
سکے میں مصنوعی نقص تھا جس کہ وجہ سے اسے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر پتھراؤ
اونٹاریو میں ریلی کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم کے محافظوں کو بھی پتھر لگے
برطانیہ: بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والا 12 سالہ بنیامین کروڑ پتی بن گیا
بنیامین نے این ایف ٹیز کی کلیکشن کے ذریعے کروڑوں روپے کمائے ہیں، ٹوئٹر پر اس کے 11 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔
مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تصاویر شیئر کر دیں
جنید صفدر کا نکاح سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے ہوا ہے۔
لندن: بھارت کیخلاف کشمیریوں اور سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کے مظاہرے
مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے کے باہر حکومتی مظالم، جاری ریاستی ظلم و جبر اور تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
لندن میں یہودیوں پر حملے بڑھ گئے
مئی2021 میں گزشتہ تین سال کی نسبت سب سے زیادہ یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا
بوسیدہ کاغذ 37 کروڑ 80 لاکھ روپے میں نیلام
کاغذ پر لکھی گئی یہ تحریر صرف ڈیڑھ صفحات پر مشتمل ہے۔
لندن میں جائیداد کیسے بنائی؟ آصف زرداری کو پھرنوٹس جاری
امریکہ کے شہر نیویارک میں فیلٹ سے متعلق دستاویز بھی طلب کی گئی ہیں
شہباز شریف 25 ارب روپے کی لوٹ کھسوٹ کا جوب دیں، فواد چوہدری
شریف خاندان کے خلاف جو کیسز بنے ہیں یہ ان کا کوئی جواب نہیں دیتے۔
امریکا: سابق ایم کیو ایم رہنما ندیم نصرت کی گاڑی پر فائرنگ
کار پر فائرنگ ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت کی گئی

