معروف صوفی گلوکار سائیں ظہور کی لندن میں شو کے دوران طبیعت خراب

انہیں فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا

شیخ رشید لندن روانہ، اہم ملاقات کا امکان

شیخ رشید  براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے, ترجمان لال حویلی

پاکستان واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں، آئندہ ماہ وطن جا رہا ہوں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ میرا نہیں ہو گا بلکہ پارٹی اور قیادت کا فیصلہ ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا بی بی سی کو انٹرویو

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:شیخ رشید

عالمی سازش کی عدم اعتماد تحریک کی شروعات بھی لندن سے ہوئی، سابق وزیر داخلہ

یقین کریں: برطانوی شہزادہ ولیم سڑکوں پر میگزین بیچنے لگے

شہزادہ ولیم نے گاہکوں کی سہولت کے لیے کارڈ مشین بھی رکھ لی ہے۔

نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں، فواد چودھری

ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کیلئے خطرہ ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے، فواد چودھری

یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان کے حالات پر ہنگامی اجلاس، وزیراعظم وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

لندن میں نوازشریف صدارت کریں گے وزیراعظم شہبازشریف اورکابینہ ارکان شرکت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز