ہیٹی: جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار

جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔

کراچی: نجی سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور کروڑوں روپے لے کر فرار

پولیس نے واقعے کا مقدمہ کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں درج کر لیا۔

چین: 70 سے زائد مگرمچھ فارم سے فرار ہو گئے

پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

جیل سے خطرناک قیدی کیسے فرار ہوا؟ ویڈیو وائرل

پولیس قیدی کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے بھی مدد لے رہی ہے۔

کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

15 پر ڈکیتی کی کال موصول ہوئی تو پولیس متاثرہ گھر پہنچی اور مقابلہ کیا، پولیس

ریچھ طیارے میں سوار ہونے کے بعد فرار

ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔

بکری اپنا کام دکھا گئی

صارفین نے واقعہ کو سرکاری افسر کی لاپروائی قرار دے دیا۔

کراچی ائرپورٹ سے کورونا کا مریض فرار

کورونا کا مریض بیرون ملک سے 6 جولائی کو ترکش ائرلائن کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔

شہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپنا وعدہ پورا کیا، معاون خصوصی

مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

عدالت نے ملزم عادل زمان کو گرفتار کر کے واپس جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز