کسی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کا مزہ الگ ہے،شاہین شاہ آفریدی

امید کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھی سپورٹ ملے گی

بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم

بھارت میں اب تک ہمارا بہترین استقبال ہوا، شاہین شاہ آفریدی

‘اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں’، محمد رضوان کا قومی ٹیم سے متعلق واضح پیغام

پاک سری لنکا میچ کے بعد سوشل میڈیا پر ٹیم میٹنگ کو لے کر افواہیں پھیلائی گئی تھیں

سینیئر کھلاڑی نے ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا

ٹیم کی پوری توجہ کرکٹ پر ہے، ناقدین کی کوئی فکر نہیں، کھلاڑی

ورلڈکپ 2023، شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

شاداب ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں

شاہین بھارتی بیٹرز کے ذہنوں میں کرائے کے بغیر رہ رہا ہے،آکاش چوپڑا

جب وہ گیند کرانے کے لیے بھاگتا ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ اس کی بال پیڈ پر لگے گی یا بلے باز کو آؤٹ کر دے گا

پاکستانی فاسٹ بولرز نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی بولرز دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے کسی بھی میچ میں 10 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

شاہین شاہ آفریدی کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی سکتے میں آگئے

فاسٹ بولر نے بھارتی ٹیم کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

بھارتی کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلربن گئے

ٹاپ اسٹوریز