شاہین شاہ آفریدی کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی سکتے میں آگئے

SHAHEEN AFRIDI

ایشیا کپ، پاک بھارت کے بڑے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ابتدا میں بھارتی ٹیم کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ 

شاہین آفریدی نے گروپ اے کے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما کوآئوٹ کیاپھر ویرات کوہلی کو پویلین بھیجا۔

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

فاسٹ بولر کی تیز بائولنگ نے دونوں بھارتی بلے بازوں کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا، ویرات کوہلی آؤٹ ہونے پر حیران رہ گئے جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے اس موقع پر جشن منایا اور شائقین کرکٹ سے داد سمیٹی۔

 


متعلقہ خبریں