شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں جگہ کھونے سے ڈرتے ہیں، جنید خان

ورک لوڈ کے معاملے میں ہمیں مغربی ٹیموں سے سیکھنا چاہئے۔

مجھے ورک لوڈ کا کوئی مسئلہ نہیں، شاہین شاہ آفریدی

اپنی کرکٹ کو انجوائے کررہا ہوں، پی ایس ایل کے بعد ریسٹ بھی مل گیا تھا، اچھی کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

21 سالہ فاسٹ بولر پاکستان کی جانب سے ایک روزہ میچز میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے باولر بن گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز