وزیر داخلہ میں جرات نہیں کہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

بس اب آپ نے گبھرانا ہے، سری لنکا کی ویڈیو دیکھیں،سابق وفاقی وزیر

عمران خان کو حراست میں لیا گیا تو تاریخ معاف نہیں کرے گی، اسد عمر

جس دن لانگ مارچ ہو گا لوگوں کی بڑی تعداد سنبھالی نہیں جائے گی، رہنما پی ٹی آئی

90 دن سے ایک روز بھی آگے کی حکومت ہمیں منظور نہیں، فواد چوہدری

رانا ثنا اللہ عمران خان کو جیل بھیج کر پاکستان میں نہیں رہ سکتا،، سابق وفاقی وزیر

بلاول کی سیاسی گفتگو کی کوئی اہمیت نہیں ، یہ دو ہفتوں کے مہمان ہیں، فواد چوہدری

زرداری فیملی پیپلز پارٹی کے لیے خطرہ تھی اب ملک کے لیے خطرہ ہے، سابق وفاقی وزیر

کراچی کا جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے، فواد چودھری

نسرین جلیل نے انڈیا سے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف تعاون مانگا تھا، پی ٹی آئی رہنما

نااہل گلدستہ جب تک حکومت میں ہے معیشت کا بیڑا غرق کرے گا ،اسد عمر

ایک ماہ میں افراط زر کی شرح 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پی ٹی آئی رہنما

مفتاح اسماعیل! گمراہ نہ کریں، حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے، ملزموں پر مشتمل مبنی کابینہ ہے: حماد اظہر

مفتاح اسماعیل نمبروں کے گورکھ دھندے سے نکل کرمعیشت سنبھالیں، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے، فواد چودھری

اگر جج میرٹ پر فیصلہ کریں تو شہباز شریف جیل میں ہوں گے، رہنما پی ٹی آئی

کابینہ اجلاس سے پہلے، وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں، فواد چوہدری

اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر

موجودہ صورتحال کا حل نئے انتخابات ہیں، اسد عمر

عوام جس جماعت کو بھی ووٹ دے اسے تسلیم کرنا چاہیے،سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز