وزیر داخلہ میں جرات نہیں کہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

فواد چودھری نے پاکستان میں 17 یا 19ا یڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے کی تجویز پیش کردی

سابق وفاقی وزیر فواد  چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ میں جرات نہیں کہ اکیلا پریس کانفرنس کرے۔

فواد  چوہدری نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ساری پارٹیوں کے منہ دکھانے ضروری تھے تاکہ ذمہ داری ایک پر نہ آئے۔

اور ساتھ ہی لکھا کہ بس اب آپ نے گبھرانا ہے، سری لنکا کی ویڈیو دیکھیں۔

واضح رہے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں