افغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہ

ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے، افغان میڈیا

افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر ہیرات سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

راشد خان کا ورلڈکپ میچز کی پوری فیس افغان زلزلہ زدگان کو دینے کا اعلان

جلد ہی ہم ان لوگوں سے رابطہ کرنے کیلئے ایک فنڈ ریزنگ مہم شروع کریں گے، افغان کرکٹر

مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے

گلگت ، چلاس اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگوں میں خوف و ہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

نیپال اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ

دہلی، اتر پردیش اور امروہا میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلےکا خدشہ:کوئٹہ میں 2 روز کیلئےکان کنی پر پابندی عائد

2 روز کے دوران کسی بھی نقصان کی ذمہ داری کان مالک یا ٹھیکیدار پر ہوگی، اسسٹنٹ کمشنر

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز