جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 105 نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری

صوبائی اسمبلی کی 85 نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

جماعت اسلامی نے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا

الیکشن کیخلاف احتجاج کو پورے پاکستان میں پھیلانا پڑا توپھیلادیں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: حافظ نعیم الرحمٰن نے ایم کیو ایم پر دھاندلی کا الزام لگادیا

ایم کیو ایم کے لوگ پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر قبضہ کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی

قومی اسمبلی میں گونگے اور بہرے بیٹھے تھے، سراج الحق

عوام پہلے ووٹ مانگنے والوں کا احتساب چاہتی ہے۔

بڑی سیاسی جماعتیں اپنی خواتین امیدواروں کو 5 فیصد ٹکٹ دینے میں ناکام

بلوچستان اسمبلی کے لئے جمعیت علماء اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پی پی پی، مسلم لیگ (ن) نےخواتین کے لئے مقرر ہدف سے کم ٹکٹ دیئے

کسی وزیر، سیاستدان کو بڑا گھر نہیں ملے گا، سراج الحق

کرپٹ حکمرانوں کی جگہ ایوانوں میں نہیں بلکہ جیل میں ہونی چاہیے۔

پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی پر گھناؤنا الزام

بلاول بھٹو نے ڈاکٹر عافیہ تک ان کے خاندان کو رسائی دلوائی ہے، فیصل کریم کنڈی

جماعت اسلامی نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرا دی

چوہدری طالب حسین سدھو جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر پی پی 154 سے انتخاب لڑیں گے۔

حکمران خود خوشحال لیکن ملک کو بدحال کر دیا، سراج الحق

حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آئی ایم ایف کا غلام ہے۔

امریکی سفارتخانے پر غزہ مارچ کا اعلان

سلم حکمران اسرائیل کی بدمعاشی اور ظلم کے خلاف احتجاج بھی نہیں کر رہے، ڈاکٹر طارق سلیم

جماعت اسلامی نے غزہ مارچ کا اعلان کر دیا

دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی فساد ہو رہا ہے اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، سراج الحق

احتجاجی تحریک اب نہیں رکے گی، سراج الحق کا اعلان

حکمران عالمی اداروں کے کہنے پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا بند کریں۔

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف دھرنے کا اعلان

اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے، لوگ گھروں سے نکلیں، سراج الحق

جماعت اسلامی کا بجلی بلوں، مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سراج الحق

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp