پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروانے کے حوالے سے ترین گروپ کشمکش کا شکار

پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروایا جائے گا، اس کا حتمی فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔

جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم

گروپ کے کچھ ارکان نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز دی

علیم خان اور ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی جانب سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی خبریں زیر گردش تھیں

ترین گروپ کے عون چوہدری شہباز شریف کے مشیر بن گئے

عون چوہدری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر

عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے، مونس الہٰی

ترین گروپ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، مسلم لیگ ن

جہانگیز ترین سے بات چیت کا آخری راؤنڈ نتیجہ خیز رہا، اسحاق ڈار

5یا6ووٹوں سے تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، عثمان ڈار

امید ہے ایم کیوایم حکومت کےساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرے گی

ترین گروپ کا پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جب تک معاملات کو حل نہیں کیا جاتا حکومت کی کسی ایکٹویٹی میں شامل نہیں ہوں گے۔ترین گروپ

ٹاپ اسٹوریز