تحریک عدم اعتماد قریب،پی ٹی آئی کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز

پرویز خٹک کی ترین گروپ کے عون چودھری سےکوئی بھی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست

“آنے والے دنوں میں ترین گروپ کی اہمیت کا اندازہ سب کو ہو جائے گا”

 شاہ محمود قریشی ترین گروپ کے خلاف بیان دیتے ہیں جب کہ عمران خان ترین گروپ کو منانے میں لگے ہیں۔

ترین گروپ اور حمزہ شہباز کے درمیان جلد ملاقات کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا ترین گروپ سے رابطہ ہوا ہے، لیگی رہنما نے ترین گروپ کو مل بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔

ترین گروپ کا اہم اجلاس آج بھر مؤخر

ارکان اجمل چیمہ کی رہائشگاہ پر بیٹھک لگائیں گے

ٹاپ اسٹوریز