ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر April 19, 2022 ویب ڈیسک ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔ عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔ ٹیگز :ترین گروپعون چودھریمشیروزیر اعظم متعلقہ خبریں کالعدم ٹی ٹی پی کا بیانیہ غیر منطقی اور اسلام کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہے پاکستان میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے، وزیر مملکت خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی