ڈینگی کا ورلڈکپ پر وار، بھارت کے شبمن گِل کا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی بلے باز کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔

ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

کیوی کھلاڑی کونوے نے 152 جب کہ رویندرا نے 123 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی 

ورلڈکپ، دنیا کا سب سے بڑا بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالی

نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے

صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگا

گروپ اسٹیج میچز بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو برابر پوائنٹس ملیں گے

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل، 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گے

فاسٹ باؤلر کے مکمل فٹ ہونے کے بعد دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف اسکواڈ میں شامل ہونے کے امکانات ہیں

بھارتی ریاست سکم میں بارشیں اور سیلاب، 23 فوجی لاپتہ، الرٹ جاری

چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں فوجی تنصیبات بھی متاثر

تقریب نہ کوئی جشن، ورلڈکپ کا پھیکے انداز میں آغاز

شائقین ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انتظار کرتے رہ گئے۔

نیپال اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ

دہلی، اتر پردیش اور امروہا میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ورلڈکپ وارم اَپ میچ، آسٹریلیا کا شاداب الیون کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

محمد رضوان کے بجائے محمد حارث وکٹ کیپنگ کے فرائض سرانجام دیں گے

ورلڈکپ، ویرات کوہلی ذاتی وجوہات کی بنا پر اچانک اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ

انکی نیدرلینڈز کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہے، بھارتی میڈیا

1979 سے اب تک پاکستان ٹیم کا ورلڈکپ سفر کب کہاں تمام ہوا؟

قومی ٹیم کو لگاتار 4 مرتبہ سیمی فائنلسٹ رہنے کا اعزاز حاصل ہے

کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں،شاداب خان

ٹیم میں ہر کھلاڑی سپر سٹار بننا چاہتا ہے، نائب کپتان قومی ٹیم

کوئی شک نہیں بابر بڑا پلیئر ہے، ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ذکا اشرف

اگر  سرفراز یا کسی پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ ہوگا۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا گیا

ورلڈکپ 2023، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جارہا ہے

بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم

بھارت میں اب تک ہمارا بہترین استقبال ہوا، شاہین شاہ آفریدی

قومی اسکواڈ میں صرف محمد نواز اور سلمان علی آغا کو بھارتی پچز کا تجربہ

پاکستانی ٹیم آخری مرتبہ 2016 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے بھارت گئی تھی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp