گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے 13 جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا تھا
کسی بھی امیدوار نے بروقت کاغذات واپس نہیں لیے ہیں، ریٹرننگ آفیسر
این اے 214 سے پی ٹی آئی کی امیدوار مہرالنسا کو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے
پیپلز پارٹی سے تلوار کا نشان چھینا گیا تو ہمیں تیر کا نشان لینا پڑا
اسد قیصر ویل چیئر، مہربانو قریشی چمٹے اور زین قریشی جوتے کے نشان کے ساتھ الیکشن لڑیں گے
بانی پی ٹی آئی کی تصاویر شیخ رشید کی رہائشگاہ کے باہر 8 سال سے موجود تھیں
پی ٹی آئی مضبوط پارٹی ہے ہم اسے دوبارہ آرگنائز کریں گے۔
کوئی شخص ایک سے زیادہ پارٹیوں کا رکن نہیں ہو سکتا، حکمنامہ جاری
تمام سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابی نشان جمع کرانے کا مقررہ وقت 12 بجے تک بڑھا دیا ہے
ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے ترجیحی فہرست میں دوسرا انتخابی نشان لیپ ٹاپ بھی مانگ لیا
مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک کا دعویٰ
پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا، رہنما جے یو آئی ف
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ 13 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔
مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کیخلاف کارروائی کیلئے حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے، پولیس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بلا خریدا ہے۔














