برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان

ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ سگریٹ نوشی چھوڑ دیں

بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا

پناہ کے متلاشیوں کے پہلے گروپ میں 50 افراد کو پہلے ہی پورٹ لینڈ کے’’بیبی سٹاک ہوم‘‘ سٹیمر میں منتقل کیا گیا تھا

13 لاکھ سے زائد غیر ملکی گزشتہ سال برطانیہ آکر آباد ہوئے

برطانیہ آکر آباد ہونے والوں میں زیادہ تر پاکستانیوں کی تعداد بھی ہے۔

آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ

مینسا آئی کیو ٹیسٹ کے مطابق ماہ نور چیمہ کا اسکور 161 رہا ہے

کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

متاثرہ شخص نے کوئی بیرونی سفر نہیں کیا۔

سردیوں میں لندن کے لیے امارات کی پروازوں میں اضافہ

اضافی پروازیں 31 اکتوبر 2023 سے 30 مارچ 2024 تک کے درمیانی عرصے میں دستیاب ہوں گی۔

لندن، کھلے آسمان تلے گلیوں میں سونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے برطانیہ میں گھروں کے کرائے اور مورٹگیج ریٹس میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہوٹل جہاں کچھ بھی کھانے کیلئے4 سال انتظار کرنا ہو گا

وسطی برسٹل میں واقع ”بینک ٹیورن“ نامی پب نما ہوٹل اپنے ایوارڈ وننگ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔

برطانیہ، پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، عملے کی قلت پیدا ہو گئی

کل 9 ہزار 200 افسران نے امسال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی ہے، برطانوی میڈیا

جاسوسی کریں، راز محفوظ رہیں گے، برطانوی ایم آئی 6 کے سربراہ کی روسیوں کو دعوت

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دباؤ میں ہیں، اشرافیہ میں گہری دراڑیں پڑ چکی ہیں، خفیہ ادارے کے سربراہ رچرڈ مور کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز