مصنوعی ذہانت یا دو دھاری تلوار؟ بے لگام گھوڑا نہ بنے، سلامتی کونسل میں بحث

کسی بھی رکن ممالک کو مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں پر پابندی لگانے، مجبور کرنے، دبانے یا بے اختیار کرنے کے لیے نہیں کرنا چاہیے، امریکی مؤقف

برطانیہ، آئندہ مالی سال سے پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنیکا فیصلہ

برطانیہ پاکستان کو 41.5 ملین پاؤنڈز کی مالی امداد دیتا ہے جسے اب 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف سی ڈی او کی سربراہ جو موئیر کا انٹرویو

پاکستان نے مفرور ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا

برطانوی سفارتخانے کی جانب سے ملزم کی حوالگی سے متعلق پاکستان سے درخواست کی گئی تھی۔

برطانیہ نے پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردیں

شہری صوبہ بلوچستان کے جنوبی ساحل کے علاوہ کسی علاقے میں نہ جائیں، برطانوی حکومت

نواز شریف کا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ، روانگی کا شیڈول بھی تبدیل

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی دبئی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

برطانیہ، جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم رشی سونک ماحولیاتی مسائل میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، برطانیہ کے مستعفی وزیر برائے بین الاقوامی ماحولیات کا بیان

برطانیہ میں حسب روایت اس سال بھی دو عیدیں منائی جائیں گی

سینٹرل لندن مسجد کا 28 جون جبکہ مرکزی جماعت اہل سنت کا 29 جون کو عید منانے کا اعلان

برطانوی حکومت کا پاکستانی نژاد سفارت کار فوزیہ یونس کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

شاہ چارلس کی سالگرہ پر سفارت کار کو ایم بی ای میڈل دیا جائے گا۔

برطانیہ، بارش اور گرج چمک کی وارننگ جاری، درجنوں پروازیں منسوخ

موسم خراب ہو سکتا ہے، ممکنہ طور پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے اور سیلاب آنے کے خدشات موجود ہیں۔

برطانیہ کا 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا اجرا

الیکٹرانک وزٹ پرمٹ سسٹم کا اطلاق اکتوبر 2023 سے شروع ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز