بختاور بھٹو بھی مریم نواز کی معترف

بہت عمدہ، پولیس فورس میں خواتین کی مساوی نمائندگی قابل ستائش عمل ہے، بختاور

بختاور بھٹو زرداری کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش

بختاور بھٹو نےسو شل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر خوشخبری شیئر کی

آصف زرداری کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیا ہے،بختاور بھٹو زرداری

آصف زرداری کا گزشتہ ماہ بھی کراچی میں علاج ہوا تھا،جس کے باعث وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکے۔

بلاول بھٹو ماموں بن گئے

بختاور بھٹو نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔

بلاول کی سالگرہ پر بختاور کا پیغام

 بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کی تصاویر شئیر کر کے انہیں منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکبار دی۔

سندھ اسمبلی: 18سال کی عمر میں شادی سے متعلق بل جمع، بختاور بھٹو کی مخالفت

جماعت اسلامی کی جانب سے تجویز کردہ بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کا ردعمل

شادی کے بعد بختاور بھٹو کی پہلی پوسٹ  

بختاور بھٹو نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں اپنے نکاح کی تاریخ تحریر کی

بختاور بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

نکاح کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔

بختاور بھٹو کی رسم حنا ادا: آصف زرداری نے مہمانوں کا استقبال کیا

اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رسم حنا کے لیے مہندی ام کلثوم حذیفہ لاٹھی نے لگائی۔

رسمِ حنا: بختاور بھٹو نے ہاتھ مہندی سے سجا لیے

رسم حنا کی تقریب میں بختاور بھٹو کی سہیلیاں، بھٹو اور زرداری خاندان کے افراد شرکت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز