سندھ حکومت کا اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دینےکا مطالبہ

 این سی او سی تمام ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو ہدایات جاری کرے۔

سائنو فارم ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئیں

این سی او سی اجلاس کے مطابق سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی

10 لاکھ سائینو فام ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔

این سی او سی: ملک میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

 این سی او سی کی جانب سے 7 کروڑ شہریوں کو سال رواں کے اختتام تک ویکسین لگانے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔

سائنو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئیں

سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی ، این سی او سی

کورونا ویکسین، 18 سال سے زائد عمر کے افراد رجسٹریشن کرائیں، اسد عمر

برائے مہربانی جلد سے جلد رجسٹریشن کرائیں، سربراہ این سی او سی

ملک میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

ملک بھر میں تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز 7 جون سے کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

پاکستان میں کورونا سےمزید 43 اموات رپورٹ

ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 779 تک پہنچ گئی۔

این سی او سی: آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کی سفارش

ستمبر 2021 تک آزادکشمیر کی ایک ملین آبادی کو ویکسی نیشن کی جاسکتی ہے، این سی او سی کا مؤقف

10ویں اور 12ویں کے امتحانات 23 جون سے، اساتذہ کیلئے 10 جون تک ویکسی نیشن لازمی قرار

این سی او سی کے مطابق اساتذہ کو ملک بھر میں واک ان ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز