کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی کا تشویش کا اظہار

این سی او سی نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیز پرخصوصی عملدرآمد کے احکامات دیئے ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 17 اموات

پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 469 ہو گئی۔

ریسٹورنٹس، شادی ہالز، ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیاں لگانے کی وارننگ

وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، موڈرنا ویکسین آج سے لگ رہی ہے

 ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سینٹرز پر موڈرنا ویکسین آج سے موجود ہو گی۔

کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے کم ہوگئی

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 979 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

چین سے ویکسین کی 15 لاکھ خوراکیں پہنچ گئیں

چین پاکستان کو ویکسین کی بلاتعطل سپلائی یقینی بنا رہا ہے، این سی او سی

این سی او سی: افغانستان سے پیدل آنے اور جانیوالوں پر پابندی عائد

افغانستان کی سرحد پر تمام بارڈر ٹرمینلز گزشتہ روز سے بند کرد یے گئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 56 اموات

ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک پہنچ گئی۔

این سی او سی کا کاروبار 2 دن کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

این سی او سی نے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں بدتریج کمی کے بعد کاروباری پابندیوں میں نرمی کر دی۔

پاکستان: نادرا سینٹرز سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع

 20 لاکھ ٹیچرز میں سے 4 لاکھ 50 ہزار ٹیچرز کی ویکسی نیشن مکمل ہو گئی ہے، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ این سی او سی کے اجلاس میں بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز