بابر اعظم ورلڈکپ کلاس کھلاڑی ہے، اسٹرائیک ریٹ بہتر کرے تو ٹیم کو فائدہ ہوگا، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی
کسی کو بھی 3 یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے، سابق کرکٹر
انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کو دیا تھا۔
ہمیں بلایا جا رہا ہے،نہ ای میل کا جواب دیا جا رہا ہے،سابق چیف سلیکٹر
ٹیم کو پیغام ہےجو ہوگیابھول جائیں مستقبل پرفوکس کریں
میرا پلیئر ایجنٹ کمپنی سے کسی قسم کاکوئی تعلق نہیں
یہ رقم 25 لاکھ ماہانہ کے لحاظ سے چیف سلیکٹر کی 6 ماہ کی تنخواہ ہے۔
چوکے اور چھکے مارنے سے اہم یہ ہے کہ ہم بطور ٹیم کیسا کھیل رہے ہیں
پی سی بی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ڈھائی ماہ سے معاہدے کی متنازع شقوں پر ڈیڈ لاک ہے
فاسٹ باؤلر حسن علی، زمان خان سے زیادہ تجربہ کار ہیں
پاکستان میں سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ہونا ایک مشکل کام ہے
چارج لینے کے بعد انضمام الحق افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم منتخب کریں گے
ذکاء اشرف کی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھا لنے کی پیشکش
ٹیم ورک اور کارکردگی کو برقرار رکھ کر ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، سابق کپتان
پاکستان ٹیم کے اچھے کوچز ہیں، ٹیم میں کسی چیز کی کمی نہیں









