امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں

میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود سعودی عرب کے شاہی مشیر بھی تھے

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ انتقال کر گئیں

گلوکارہ کی موت کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مسجد نبوی ﷺ میں انسان دوستی کے باعث مشہور بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مسجد نبوی ﷺ میں ان کے لیے دعا کا اہتمام، رحمت اور مغفرت کی دعائیں

اردن کے ممتاز عالم دین نماز عشاء کی امامت کرتے ہوئے انتقال کر گئے

سوشل میڈیا پر الشیخ ہانی یوسف ابو منصور کی وفات پر افسوس کا اظہار

فلم اور ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا

85 سالہ مرحوم اداکار گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

معروف ماہر تعلیم، اداکار وڈرامہ نویس شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے ابتدائی دور میں ان کے پروگرام بہت مقبول ہوئے

سعودی شہزادےمنصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

نمازجنازہ کل ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی

مصر کے معروف قاری شیخ عبداللہ کامل کا امامت کراتے ہوئے انتقال

وہ بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت کرنے کی وجہ سے مشہور تھے

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے

وہ کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز