2024:پاکستان کے بعد دنیا کے کتنے ممالک میں انتخابات ہونگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

53 ممالک میں بھی 9 فروری سے لے کر 31 دسمبر 2024 تک انتخابات ہوں گے

بلوچستان میں دھما کے، سندھ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

سر نامی سطح پر پولیس گشت اور سنیپ چیکنگ کو بڑھایا جائے، آئی جی سندھ رفعت مختار

الیکشن 2024، کل کے مخالف آج ایک دوسرے کے حمایتی بن گئے

این اے 97 تاندلیانوالہ میں سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ استحکام پاکستان کے امیدوار ہمایوں اختر خان کی سپورٹ کر رہی ہیں۔ 

راجہ بشارت کے الیکشن سے دستبردار ہونے کی خبریں، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آ گیا

میری الیکشن سے بائیکاٹ کے حوالے سے راجہ بشارت سے بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

آئی پی ایس او ایس نے الیکشن سے متعلق نیا سروے جاری کر دیا

76فیصد پاکستانی الیکشن 2024ء کے نتائج کو تسلیم کریں گے جبکہ 17 فیصد عوام نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا

محکمہ موسمیات کی الیکشن کے روز موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی

سیالکوٹ ، نارووال، لاہور اور قصور میں چند مقا مات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دھند کا بھی امکان

حکومت الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کریگی، پی ٹی اے کی وضاحت

8 فروری کو بغیر کسی رکاوٹ انٹرنیٹ سسٹم کام کرے گا، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

انتخابات 2024، خواتین امیدواروں کے 60 حلقوں پرٹکر کے مقابلے

این اے 130 لاہور میں یاسمین راشد کا مقابلہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہے

عام انتخابات 2024، خواتین کوٹہ معاملہ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا

مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کے باوجود صوبائی سطح پر بھی اس حوالے سے ناکام رہی

جنرل نشستوں پر 111 جماعتوں کی 275 خواتین امیدوار، فافن نے رپورٹ جاری کردی

صرف 30 سیاسی پارٹیز نے 5 فیصد سے زائد خواتین امیدوار نامزد کیں

ٹاپ اسٹوریز