اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپی وفد پر گولیاں برسا دیں

20 سے زائد ممالک کے سفارتکاروں نے بھاگ کر جانیں بچائیں ، اقوام متحدہ ، فرانس ، جرمنی اور مصر کی مذمت

غزہ کے شہریوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں

منصوبے پر قطر اور ترکیے شامی حکومت سے رابطے میں ہے ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

قیدیوں کے تبادلے کا نیا معاہدہ ، اسرائیل 600 فلسطینیوں کی رہائی پر تیار

حماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا

اسرائیلی وزیر اعظم نے 600 فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

یرغمالیوں کی رہائی عزت کو مجروح کرنیوالی تقریبات کے بغیر ہونے تک فلسطینی نہیں چھوڑیں گے ، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس نے بمباری میں مارے جانیوالے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں

یرغمالیوں کو زندہ رکھنے کیلئے جو کچھ ہم سے ہو سکا وہ کیا ، حماس

حماس رواں ہفتے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی

اسرائیل بھی غزہ پر حملے کے بعد گرفتار خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا

اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ایمرجنسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی جو 30ستمبر تک جاری رہے گی

عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

جان بوجھ کر تنازعات میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزام میں یہ اقدام اٹھانا پڑ رہا ہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، چیف پراسیکیوٹر

برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

رفح پر اسرائیلی حملہ ایسی بڑی بات نہیں کہ اسلحہ روک دیں،برطانوی نائب وزیراعظم

اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے چینل بند کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار183 ہو گئی

24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 32 فلسطینی جاں بحق اور 59 زخمی ہوئے

قوم کو بھارت کے ساتھ تجارت قبول نہیں، سراج الحق

وزیر خارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے بھی کاروباری تعلقات قائم کر لیں۔

استنبول: اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، 7 ملزمان گرفتار

کرائے کا جاسوس سابق سرکاری ملازم تھا اور وہ ترک عہدیداروں کی معلومات ٹریکنگ آلات نصب کر کے حاصل کر رہا تھا۔

بے بس انسانوں کی پکار، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 5 ماہ مکمل

غزہ میں غذائی قلت کے سبب اموات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، یونیسف

اسرائیلی بمباری، اپنے ہی 7 یرغمالی مارے دیئے

اسرائیل نے خان یونس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ

امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔

غزہ حملے، کولمبیا نے اسرائیل سے خریداری روک دی

اسرائیلی مظالم سے ہولوکاسٹ کی یاد تازہ ہو گئی، صدر کولمبیا

اسرائیل نے غزہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں، اقوام متحدہ

غزہ کا زیادہ تر حصہ تباہ کر کے ہموار ملبے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطین سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ

مغربی کنارے، غزہ، مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ غیرقانونی ہے، پاکستان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp