بھارتی فوج کو ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سلامتی، عزت اور وقار کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، جنرل باجوہ

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

افغانستان میں امریکی مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں موجود تھے، آئی ایس پی آر

’قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے‘

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی کھاریاں کا دورہ کیا

سعودی نائب وزیر دفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

ملاقات میں سعودی نائب وزیر دفاع نے اہم پیغام پہنچایا اور کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

 ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور مجموعی علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

 آرمی چیف سے جاپان کے سینئیر نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، تعاون اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

بھارتی عسکری قیادت کے بیانات خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار

پاکستانی افواج مادر وطن کا ہر قمیت پر دفاع کرنے کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی مدت ملازمت: قانون سازی کے بعد صورتحال واضح ہو جائیگی، شاہ محمود قریشی

قانون سازی صرف حکومت کا مسئلہ نہیں ہے، امید ہے اس حوالے سے حزب اختلاف اپنا کردار ادا کرے گی، شاہ محمود قریشی

’آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست میں کوئی ذاتی غرض نہیں‘

سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں آئینی اور قانونی نکات ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پشیہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز